اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اردو میں ترجمہ شدہ تین کتابیں دہلی سے دوبارہ منظر عام پر آ گئ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی تین کتابیں ’’تجلیات عصمت‘‘، ’’اسلام اور آج کا انسان‘‘ اور ’’مغربی تمدن کی یلغار‘‘ جو فارسی زبان سے اردو میں ترجمہ کی گئی تھیں، دھلی میں ’’دفتر نمائندگی ولی فقیہ‘‘ کے تعاون سے دوبارہ منظرعام پر آ چکی ہیں۔
ان کتابوں کے کوائف حسب ذیل ہیں:
۱؛ تجلیات عصمت
مولف: مرحوم حجت الاسلام و المسلمین محمد دشتی
مترجم: حجۃ الاسلام نثار احمد زین پوری
ناشر: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی با تعاون ولایت فاونڈیشن دہلی
سن طباعت: اگست ۲۰۱۵
تعداد: ۵۰۰
۲؛ اسلام اور آج کا انسان
مولف: مرحوم علامہ طباطبائی( رحمۃ اللہ علیہ)
مترجم: حجۃ الاسلام قلبی حسین رضوی
ناشر: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی تعاون ولایت فاونڈیشن، دہلی
سنہ طباعت: اگست ۲۰۱۵
تعداد: ۵۰۰
۳؛ مغربی تمدن کی یلغار
مولف: مرحوم آیت اللہ محمد مھدی آصفی (رحمۃ اللہ علیہ)
مترجم: حجۃ الاسلام سید شاہد رضا رضوی السونوی
ناشر؛ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی با تعاون ولایت فاونڈیشن دہلی
سنہ طباعت: اگست ۲۰۱۵
تعداد:۱۰۰۰
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲